سٹیرنگ ویل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گاڑی کا وہ پہیا جو ڈرائیور کی نشست کے سامنے لگا ہوتا ہے اور اسے گھما کر گاڑی کا رخ موڑتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گاڑی کا وہ پہیا جو ڈرائیور کی نشست کے سامنے لگا ہوتا ہے اور اسے گھما کر گاڑی کا رخ موڑتے ہیں۔